Friday, 18 August 2017
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
۔
*۔
وہ
ہنستی
ہو
تو
شاید
تم
نہ
رہ
پاتے
ہو
حالوں
میں
گڑھا
ننھا
سا
پڑ
جاتا
ہو
شاید
اس
کے
گالوں
میں
گماں
یہ
ہے
تمہاری
بھی
رسائی
نارسائی
ہو
وہ
آئی
ہو
تمہارے
پاس
لیکن
آ
نہ
پائی
ہو
۔*۔
۔*۔
کس سے اظہار مدعا کیجے
آپ
ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
آپ
تھے جس کے چارہ گر
وہ جواں
سخت بیمار ہے دعا کیجے
۔*۔
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Comments (Atom)