Wednesday, 20 May 2026

 اقراء میرے لیے صرف لفظ نہیں بلکہ عقیدہ و ادب و محبت ہے۔

صرف لفظ سمجھنا میرے لیے کفر مترادف ہے۔ 

میری متاع زیست اس خوبصورت و پاک و اعلیٰ وصف سے شروع ہو کر اسی پر ختم ہو جاتی ہے، اور یقیناََ ہمیشہ کے لیے بھی میرا مطلوب یہی ہے۔ 

ہیں، بہت سی رونقیں، خواہشات، حسرتیں ہو سکتی ہیں، مگر میرے لیے یہی کامیابی ہو گی۔ 


ان شاءاللہ

Tuesday, 3 March 2026

 جاں کو آفات نہ آفات کو جاں چھوڑتی ہے

مُجھ کو اب بھی تری اُمید کہاں چھوڑتی ہے

آؤ دیکھو میرے چہرے کے خد و خال کو اب

مان جاؤ گے محبت بھی نِشاں چھوڑتی ہے