Monday, 9 December 2024

سزا

 حقیقت یہ ہے کہ اوریلیانو بابیلونیا اپنے پردادے کی لکھی قدیم دستاویز کو پڑھنا ختم کرے تو، تحریروں کے برعکس آئینوں کا شہر موجود ہو اور کرنل اوریلیانوں کے جنگی ساتھیوں کی اولادیں اس کی منتظر ہوں ، عین ممکن ہے وہ کمرے کا دروازا کھول لے گا اور باہر آجائے گا۔ ۔ ۔ 

لیکن 

میں تنہائیوں کے ناختم ہونے والے بھنور میں جکڑ گیا ہوں جس کی معیاد سو سال مقرر نہیں کی گئی۔